Khwab mein sir ka dard hoona Khwab mein sir ka dard hoona Khwab mein sir ka dard hoona
:خواب میں سر کا درد ہونا
1
خواب دیکھا کہ اس کے سر میں درد ہو رہا ہے تو اس کو چاہئے کہ تو بہ کرے یا صدقہ کرے یا خیر کا کام کرے اور جس گناہ میں مبتلا ہے اس سے رجوع کرے۔ اس لئے کہ اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے آؤ بِه أَذًى مِنْ رَأْ سِهِ فَفِدْيَةٌ مِنْ صِيَامٍ أَوْ صَدَقَةٍ أَو نُسُکِ یا اس کو تکلیف ہو سر کی تو بدلا دیدے روزے یا خیرات یا قربانی
2
چنانچہ در دسر رئیس کے اندر کچھ ہونے کی علامت ہے۔
3
بعض علماء تعبیر کی رائے ہے کہ صداع ایسے گناہ کی علامت ہے جس سے تو بہ بہت ضروری