khwab ki tabeer hhay sekhwab ki tabeer tay se

khwab mein tohfa dena

ہدیہ (تحفہ)

khwab mein tohfa dena

khwab mein tohfa dena

khwab mein tohfa dena

ہدیہ (تحفہ)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے ۔ اگر دیکھے کہ اس نے کسی کو ہدیہ دیا ہے ۔ اگر وہ چیز عمدہ اور نیک اور لائق فریقین کے ہے تو دونوں کو نفع ہو گا اور اگر بری چیز ہے تو دونوں کو ایک دوسرے سے نفع نہ ہو گا بلکہ شر اور فساد پر دلیل ہے۔
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ کس نے اس کو کوئی چیز ہدیہ کے طور پر دی ہے اور وہ چیز اس کو مرغوب ہے تو خیر و صلاح پر دلیل ہے اور اگر وہ پسندیدہ چیز نہیں ہے تو شر اور فساد پر دلیل ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کو کی بوڑھےیا بوڑھی عورت نے ہدیہ دیا ہے تو خیر و منفعت پائے گا اور اگر جوان مرد یا جوان عورت دے تو اس کی تاویل اول کے خلاف ہے۔

 

حضورﷺ نے ارشاد فرمایا ” بشارتوں کے سوا کوئی چیز باقی نہیں رہی ۔ صحابہ نے عرض کیاکہ یا رسول الله بشارتوں سے کیا مراد ہے۔ آپ نے فرمایا سچا خواب ۔(صحیح بخاری عن ابو ھریرہ) بخاری ومسلم کی متفق علیہ حدیث ہے۔

آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ سچا خواب نبوت کا چھیالیسواں حصہ ہے۔ اس حدیث شریف سے معلوم ہوا کہ سچا خواب “رویائے صالحہ” علوم نبوت کا ایک جزو ہے۔ اور علم نبوت باقی ہے. گو انبیاءکرام کی آمد کا سلسلہ موقوف ہوچکا دوسرے لفظوں میں سچا خواب علوم نبوی کا عکس ہے۔

 

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also
Close
Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support