khwab ki tabeerkhwab ki tabeer bay se

khwab mein balgham dekhna

خواب میں بلغم دیکھنا

khwab mein balgham dekhna khwab mein balgham dekhna

khwab mein balgham dekhna

خواب میں بلغم دیکھنا

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے

 کہ بلغم کو خواب میں دیکھنا مال ہے. کہ اُس کی درستی میں مال کو خرچ کرتا ہے. اور اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ بلغم کو جگہ بہ جگہ ڈالتا ہے تو اس کی تاویل اول کے خلاف ہے. اگر دیکھے کہ گلے سے بلا سے بلغم پاکیزہ جگہ پر ڈالی ہے تو دلیل ہے. کہ درست جگہ پر مال خرچ کرے گا۔

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے.

کہ اگر بیمار دیکھے کہ اُس نے بلغم ڈالی ہے تو دلیل ہے کہ بیماری سے شفاء پائے گا۔اور اگر دیکھے کہ سیاہ بلغم ڈالی ہے تو غم و اندوہ کی دلیل ہے۔ دیکھے کہ بلغم خون آلود ہے تو دلیل ہے۔ کہ اُس کے مال کا کچھ نقصان ہو گا؟ اور اگر دیکھے کہ بلغم اپنے گھر کے اندر ڈالی ہے۔ تو دلیل ہے کہ بیگانوں پر مال کو خرچ کرے گا۔ دیکھے کہ بلغم مسجد میں ڈالی ہے تو دلیل ہے کہ مال صلاح کے طور پر بیگانوں پر خرچ کرے گا۔

khwab mein bulgum dekhna

 

:خواب میں بلغم دیکھنا

 

1
 خواب میں بلغم دیکھنا نہ بڑھنے والا مال مجموع پر دلالت کرتا ہے۔

2

 اگر دیکھا کہ اپنا بلغم پھینک دیا تو یہ مالی کشادگی کی علامت ہے اور مریض کے لئے شفاء کی دلیل ہے۔

3

 کھانسنا مشکل میں مال خرچ کی طرف اشارہ ہے۔ اور صاحب علم کے لئے علم کے معاملے میں بجل کی نشانی ہے۔

4

 خواب میں منہ سے بال یا دھاگہ یا کڑوا پانی وغیرہ کا نکلنا۔ صاحب خواب کے خیانت پر برقرار رہنے کی علامت ہے۔

5

بعض علماء تعبیر نے کہا ہے کہ خواب میں کسی عالم کے منہ سے پانی نکلنے کی تعبیر اس کے ایسے وعظ سے کی جاتی ہے جس سے لوگوں کو فائدہ ہو ۔ اگر یہی خواب کوئی تاجر دیکھے تو اس کے سچا ہونے کی علامت ہے۔

KHWAB MIAN BULGUM DEKHNA

 

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support