khwab ki tabeerkhwab ki tabeer khay se

khwab mein khabari dekhna

خواب میں خبری دیکھنا

khwab mein khabari dekhna khwab mein khabari dekhna

اطلاع (خبر دینے والا) 

:خواب میں خبری دیکھنا

اسے خواب میں دیکھنا سفر کی دلیل ہے اور بعض مرتبہ اس کی دلالت لوگوں کے سروں کے بالوں کو منڈا کر ان کو مزین کرنے والے پر ہوتی ہے۔ اور کبھی لوگوں سے عشر وصول کرنے اور اموال حاصل کرنے والے پر دلالت کرتا ہے اور کبھی۔ اس کی دلالت پیغام پہنچانے والے پر اور کبھی لوگوں کے سامان کو ایک شہر سے دوسرے شہر کی طرف منتقل کرنے والے پر ہوتی ہے۔

khwab mein khabari dekhna

-:حضورﷺ نے ارشاد فرمایا

 بشارتوں کے سوا کوئی چیز باقی نہیں رہی ۔ صحابہ نے عرض کیاکہ یا رسول الله بشارتوں سے کیا مراد ہے۔ آپ نے فرمایا سچا خواب ۔(صحیح بخاری عن ابو ھریرہ) بخاری ومسلم کی متفق علیہ حدیث ہے۔

آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ سچا خواب نبوت کا چھیالیسواں حصہ ہے۔ اس حدیث شریف سے معلوم ہوا کہ سچا خواب “رویائے صالحہ” علوم نبوت کا ایک جزو ہے۔ اور علم نبوت باقی ہے. گو انبیاءکرام کی آمد کا سلسلہ موقوف ہوچکا دوسرے لفظوں میں سچا خواب علوم نبوی کا عکس ہے۔

khawab ki tabeer in urdu ہر خواب گہرے اور ذاتی پیغامات نامہ کے ذریعے گمنام کی سیر کرنے کی دعوت ہے۔ اگرچہ یہ ایک خواب کا مواد ہے جو ہماری  جذباتی کیفیت کا تعین کرتا ہے۔ لیکن سیاہ اور سفید میں خواب دیکھنا ماضی کے لیے جوش یا پرانی یادوں کی کمی کو ظاہر کرتا ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also
Close
Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support