khwab ki tabeerkhwab ki tabeer chay se

khwab mein chipkali dekhna

خواب میں چھپکلی دیکھنا

khwab mein chipkali dekhna khwab mein chipkali dekhna

khwab mein chipkali dekhna

خواب میں چھپکلی دیکھنا

وزغ (چھپکلی)

اس کی دلالت تنہا گزارہ برائی کا حکم اور نیکی سے روکنے والے مرد پر ہوتی ہے۔(1)
اور کبھی اس کی دلالت چغلخور بغاوت کرنے والے اور لوگوں میں فساد پیدا کرنے والے شخص پر بھی ہوتی ہے۔
خواب میں کسی کو چھپکلی مل جانا مذکورہ صفات سے متصف شخص سے پالا پڑنے کی دلیل ہے۔
اگر خواب میں چھپکلی کا گوشت کھانا کسی انسان کی غیبت اور اس کی چغلی کرنے کی طرف اشارہ ہے۔
اگر دیکھے کہ چھپکلی نے اس کے گوشت سے کچھ کھا لیا ہے تو اشارہ ہے کوئی شخص اس کی غیبت اور چغلی کر رہا ہے۔
اور کبھی اس کی دلالت کھلم کھلا ہر کام قسم کے دشمن پر اور ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل ہونے پر ہوتی ہے۔

یہ وزع کی ایک قسم ہے

جو کہ خواب میں کسی برے آدمی پر دلالت کرتی ہے۔ جو لوگوں کے درمیان چغلی اور عیب جوئی کے ذریعے فساد ڈالتا ہے۔
ان کے درمیان عداوت اور بغض پیدا کرتا ہے۔  ان کو برے راستے دکھلاتا ہے۔ اور اچھائی سے روکتا ہے۔
چھپکلی فقر، غم یا کسی حقیر آدمی پر بھی دلالت کرتی ہے۔ اور کسی ایسی قوم کی طرف سے نقصان پر دلالت کرتی ہے ۔جو شہروں میں زیادہ نہیں رہتے ۔
اور اگر چھپکلی کسی بیمار پر داخل ہو تو وہ مر جائیگا۔ اس لئے کہ یہ لفظ

سام”سے ہے جس کا معنی موت ہے۔

حضورﷺ نے ارشاد فرمایا

 بشارتوں کے سوا کوئی چیز باقی نہیں رہی ۔ صحابہ نے عرض کیاکہ یا رسول الله بشارتوں سے کیا مراد ہے۔ آپ نے فرمایا سچا خواب ۔(صحیح بخاری عن ابو ھریرہ) بخاری ومسلم کی متفق علیہ حدیث ہے۔

آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ سچا خواب نبوت کا چھیالیسواں حصہ ہے۔ اس حدیث شریف سے معلوم ہوا کہ سچا خواب “رویائے صالحہ” علوم نبوت کا ایک جزو ہے۔ اور علم نبوت باقی ہے. گو انبیاءکرام کی آمد کا سلسلہ موقوف ہوچکا دوسرے لفظوں میں سچا خواب علوم نبوی کا عکس ہے۔

khawab ki tabeer in urdu ہر خواب گہرے اور ذاتی پیغامات نامہ کے ذریعے گمنام کی سیر کرنے کی دعوت ہے۔ اگرچہ یہ ایک خواب کا مواد ہے جو ہماری  جذباتی کیفیت کا تعین کرتا ہے، لیکن سیاہ اور سفید میں خواب دیکھنا ماضی کے لیے جوش یا پرانی یادوں کی کمی کو ظاہر کرتا ہے

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support