khwab ki tabeerkhwab ki tabeer tay se

khwab mein kisi ko thapar marna

خواب میں کسی کو تھپڑ مارنا

khwab mein kisi ko thapar marna khwab mein kisi ko thapar marna

khwab mein kisi ko thapar marna

:نظم ( تھپڑ مارنا)

 

خواب میں کسی کو تھپڑ مارنا

1
یہ خواب میں غفلت سے متنبہ کرنے اور فائدہ کی علامت ہے، عورت کا اپنے چہرہ پر تھپڑ مارنا نا امید ہونے کے بعد لڑکا ہونے کی خوشخبری ہے کیونکہ اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے اور اس کو ایک ہوشیار لڑکے کی خوشخبری دی پھر اس کی عورت سامنے سے آئی اور اپنا ماتھا پیٹتے ہوئے کہنے لگی کیا ہو یا بانجھ لڑکا جنے گی

2

اگر کسی کے ساتھ دشمنی نہ ہو تو پھر تھپڑ مارنے والے کا تھیٹر علم کی نشانی ہے بعض دفعہ رخساروں اور دیگر اعضاء پر مارا جانے والا تھیٹر ان جگہوں کو لگنے والی بیماری کی طرف اشارہ کرتا ہے

3

اگر کسی نے دیکھا کہ اس نے کسی انسان کو یا کسی نے اس کو تھپڑ مارا ہے تو یہ غفلت سے آگاہ کرتا ہے۔

 

 

khwab mein kisi ko thapar marna

-:حضورﷺ نے ارشاد فرمایا

 بشارتوں کے سوا کوئی چیز باقی نہیں رہی ۔ صحابہ نے عرض کیاکہ یا رسول الله بشارتوں سے کیا مراد ہے۔ آپ نے فرمایا سچا خواب ۔(صحیح بخاری عن ابو ھریرہ) بخاری ومسلم کی متفق علیہ حدیث ہے۔

آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ سچا خواب نبوت کا چھیالیسواں حصہ ہے۔ اس حدیث شریف سے معلوم ہوا کہ سچا خواب “رویائے صالحہ” علوم نبوت کا ایک جزو ہے۔ اور علم نبوت باقی ہے. گو انبیاءکرام کی آمد کا سلسلہ موقوف ہوچکا دوسرے لفظوں میں سچا خواب علوم نبوی کا عکس ہے۔

khawab ki tabeer in urdu ہر خواب گہرے اور ذاتی پیغامات نامہ کے ذریعے گمنام کی سیر کرنے کی دعوت ہے۔ اگرچہ یہ ایک خواب کا مواد ہے جو ہماری  جذباتی کیفیت کا تعین کرتا ہے۔ لیکن سیاہ اور سفید میں خواب دیکھنا ماضی کے لیے جوش یا پرانی یادوں کی کمی کو ظاہر کرتا ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support