khwab ki tabeer meem se

khwab mein marna dekhna

(قتل کرنا)مارنا

khwab mein marna dekhna

khwab mein marna dekhna

khwab mein marna dekhna

(قتل کرنا)مارنا

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کو کسی نے مارا ہے تو خیر و منفعت پر دلیل ہے۔ اگر دیکھے کہ ایک جماعت کے لوگوں نے علم سے مارا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کی عمردراز ہوگی اور بادشاہ سے خیر و منفعت پہنچ گی- فرمان حق تعالی ہے۔ ( اور جو مار ڈالا گیا ظلم سے تو ہم نے اس کے ولی کو غلبہ دیا ہے وہ قتل میں زیادتی نہ کرے۔)

حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔

اگر دیکھے کہ کسی چوپائے کو یا زمین کے کیڑے مکوڑے کو مارا ہے۔ دلیل ہے کہ دشمن پرفتح پائے گا اور جو شخص اس حیوان کی طرف منسوب ہے اس کو مغلوب کرے گا اور قاتل کو خون آلود دیکھنا بے وفا اور ظالم شخص کودیکھنا ہے۔

اور اگر دیکھے کہ کسی کو ظلم سے مارا ہے۔ دلیل ہے کہ گناہ گار اور ظالم ہو گا اور حق تعالی اس پر کسی کو مقرر کرے گا تاکہ اس کو ستائے – فرمان حق تعالی ہے(اپنی اولاد کو قتل نہ کرو- آخر آیت تک)
اور بعض کہتے ہیں کہ فرزند پر ظلم کرتا ہے۔ ہر طرح سے دنیا کی عزت ہے۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے کسی کو مارا اور اس کے جسم سے خون جاری ہواہے۔ دلیل ہے کہ اسی قدر مال پائے گا۔
اور اگر اس کے جسم کو خون آلودہ دیکھے۔ دلیل ہے کہ اپنے مال سے اس کو کچھ دے گا۔ اور اگر دیکھے کہ خون جاری ہوا ہے۔ دلیل ہے کہ مارنے والے کا دین برباد ہو گا۔

۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support