khwab ki tabeer pay se

khwab mein paimana dekhna

پیمانہ

 

khwab mein paimana dekhna

khwab-mein-paimana-dekna

khwab mein paimana dekhna 

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ پیمانہ دیکھنا خواب میں اچھا ہے۔ اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ اس کے پاس  ہے یا اس کو کسی نے پیمانہ دیا ہے، تو اس سے دلیل ہے کہ راستی اور انصاف کرے گا۔

اور اگر کسی نے خواب میں دیکھا ہے کہ کیا پیمانہ ٹوٹ گیا ہے یا جل گیا ہے تو دلیل ہے کہ صاحب خواب کو موت کا خوف ہے۔

 کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ پیمانہ سے کچھ ماپا ہے۔ تو اگر اہل علم ہے تو قاضی ہونے کی دلیل ہے۔ اور اگر اہل علم سے نہیں ہے تو دلیل ہے کہ انصاف کے لئے قاضی کا محتاج ہو گا۔

اور دوسرے قول کے مطابق خواب میں پیمانہ راست گو اور منصف مرد ہے جو لوگوں کا انصاف کرتا ہے۔ا

لمكيال (پیمانہ) (1) خواب میں پیمانہ سلطان یا حاکم ہے۔  لہذ ا جو دیکھے کہ اسے پیمانہ دیا گیا ہے تو اسے حکومت حاصل ہوگی۔ یہ تعبیر ہے جب اپنے آپ کو مکیال یا میزان دیکھے خواب میں لوگوں کو ناپ تول میں کمی کرتا دیکھے تو قاضی کے حق بات سے اعراض کرنے پر دلالت کرتا ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support