khwab ki tabeer ray se

khwab mein raat dekhna

رات (شب)

khwab mein raat dekhna

khwab mein raat dekhna

khwab mein raat dekhna

 

رات (شب)
،حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ سیاہ اور بری رات ہے
،اس کی تاویل غم و اندوہ ہے۔ اور اگر خواب میں دیکھے کہ رات روشن اور چاندنی ہے
تو دلیل ہے کہ عیش اور خوشی ہوگی۔

،حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے
کہ اگر دیکھے کہ کالی رات میں چلتا ہے۔ اور راہ اس پر دشوار ہے ،اور سیدھے رستے کی نیت پر چلتا کہ اگر دیکھے کہ کالی رات میں چلتا ہے۔ اور راہ اس پر دشوار ہے ،اور سیدھے رستے کی نیت پر چلتادین کے بارے میں استقامت حاصل ہوگی ۔

حضورﷺ نے ارشاد فرمایا۔۔۔

” بشارتوں کے سوا کوئی چیز باقی نہیں رہی ۔ صحابہ نے عرض کیاکہ یا رسول الله بشارتوں سے کیا مراد ہے۔ آپ نے فرمایا سچا خواب ۔(صحیح بخاری عن ابو ھریرہ) بخاری ومسلم کی متفق علیہ حدیث ہے۔

آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ سچا خواب نبوت کا چھیالیسواں حصہ ہے۔ اس حدیث شریف سے معلوم ہوا کہ سچا خواب “رویائے صالحہ” علوم نبوت کا ایک جزو ہے۔ اور علم نبوت باقی ہے. گو انبیاءکرام کی آمد کا سلسلہ موقوف ہوچکا دوسرے لفظوں میں سچا خواب علوم نبوی کا عکس ہے۔

 

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also
Close
Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support