khwab ki tabeerkhwab ki tabeer chay se

khwab mein chonch dekhna

خواب میں چونچ دیکھنا

khwab mein chonch dekhna khwab mein chonch dekhna

khwab mein chonch dekhna

 

:خواب میں چونچ دیکھنا

:حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے

1
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کی مرغ جیسی چونچ ہے۔ دلیل ہے کہ چونچ کی بڑائی کے مطابق مال حاصل کرے گا۔

2
اور اگر دیکھے کہ کسی بڑے پرندے نے جیسے عقاب اور گدھ وغیرہ نے اس کے چونچ ماری ہے اور اس کو درد ہوا ہے۔ دلیل ہے کہ
اس کو رنج اور سختی پہنچے گی اور اس کے مال کا نقصان ہو گا۔

 

:حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے

1

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کی مرغ کی چونچ ہے۔ دلیل ہے کہ اس کی قدر و قیمت کے مطابق اس کو بزرگی اور نعمت اور خیر و منفعت حاصل ہوگی،

2

اور اگر دیکھے کہ اُس کے چونچ ہے اور اس سے لوگوں کو نقصان پہنچاتا ہے۔ دلیل ہے کہ لوگوں کو اس سے تکلیف اور زحمت پہنچے گی۔

 

khwab mein chonch dekhna

 

:  خواب میں المنقار (چونچ) دیکھنا

1

 خواب میں پرندے کی چورن حاجت روائی اور مقصود پر مدد ہے یا مجبور اسفر کرنا ہے یا وہ شخص ہے جس کے کام شدت حرص کی وجہ سے درست نہیں ہوتے ہیں، چونچ کی دلالت وکیل پر بھی ہوتی ہے یا پھر چونچ اس کے غلام یا اس کے گدھے یا
اس کے منہ کی دلیل ہے ۔ خواب میں پرندے کی چونچ کا مالک ہو نا عزت و وجاہت کی دلیل ہے۔

khwab mein chonch dekhna

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support